کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کتنی لڑکیاں موجود ہیں؟ 80 فیصد لوگ غلط جواب دیتے ہیں

اس تصویر میں دکھنے والی لڑکیوں کی تعداد دو ہے یا تین یا اس سے زائد سوشل میڈٰیا پر بحث چھڑ گئی۔ تزیانا ورگاری نامی لڑکی نے گذشتہ روز انسٹاگرام پر یہ تصویر پوسٹ کی اور کیپشن لکھا کہ: '' اس تصویر میں کتنی لڑکیاں ہیں؟ '' اب اگر غور کریں تو آپ کو معلوم ہو رہا ہوگا کہ اس میں تین لڑکیاں ہیں، ایک لڑکی جس کے ہاتھ میں ایک ہینڈ بینڈ ہے، ایک وہ جو سامنے دیکھ رہی ہے اور ایک وہ جس کے بال آگے ہیں۔ اب تصویر میں کیا گڑ بڑ 
نظر آرہی ہے ؟ 





No comments:

Business

Powered by Blogger.