’جیل میں قید اور کنوار پن کا ٹیسٹ‘

اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں 20 سے زیادہ ممالک میں کنوار پن کے ٹیسٹ کا استعمال کیا جاتا ہے حالانکہ سائنسی تحقیق کے مطابق یہ ٹیسٹ ناصرف غیرسائنسی ہیں بلکہ ان کے ذریعے یہ بھی ثابت نہیں ہو سکتا کہ کوئی کنوارا ہے یا نہیں اور مزید یہ کہ یہ تشدد کی ایک قسم ہے۔

عربی نے مصر میں ایک سابقہ سیاسی قیدی اسرا (فرضی نام) سے بات کی جنھوں نے جیل میں ان کے ساتھ کیے گئے کنوار پن کے ٹیسٹ کے تجربے کے بارے میں بتایا۔

مصری قانون کے مطابق قیدیوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ زبانی یا تحریری طور پر جیل وارڈن کو شکایت کر سکیں۔



No comments:

Business

Powered by Blogger.